جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے تحریک انصاف سے الگ ہوکر اپنی پارٹی بنالی

جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے تحریک انصاف سے الگ ہوکر اپنی پارٹی بنالی
جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے تحریک انصاف سے الگ ہوکر اپنی پارٹی بنالی

  

لاہور (آئی این پی) جسٹس(ر) وجیہہ الدین نے تحریک انصاف سے الگ ہونے کے بعد اپنی پارٹی بنالی، آج لاہور میں اپنی پارٹی عام لوگ اتحاد پارٹی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے اس حوالے سے تحریک انصاف کے پارٹی پالیسیوں سے ناراض مرکزی اور صوبائی قائدین سے بھی مکمل رابطہ ہے جن کی اس نئی پارٹی میں شمولیت ہوسکتی ہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین کو اکیلے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کااختیار ہی نہیں: حامد خان

مزید :

لاہور -