تقریب تقسیم ایوارڈ میں دپیکا پڈوکون ایسا لباس پہن کر آگئیں کہ جس نے دیکھا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگیا

تقریب تقسیم ایوارڈ میں دپیکا پڈوکون ایسا لباس پہن کر آگئیں کہ جس نے دیکھا ہنس ...
تقریب تقسیم ایوارڈ میں دپیکا پڈوکون ایسا لباس پہن کر آگئیں کہ جس نے دیکھا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ دپیکا پڈوکون کا شمار بالی ووڈ کی سٹائلش اداکاراﺅں میں ہوتاہے لیکن سٹارسکرین ایوارڈز 2016ءکی تقریب میں دپیکا پڈوکون ایسا لباس پہن کر پہنچ گئیں کہ حاضرین کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہوگیا۔سوشل میڈیا پر بھی گوری اینڈ نینیکا گاﺅن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد وائرل ہوگئیں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ستم ظریفی تو یہ ہے کہ گاﺅن پر ایک بے ڈھنگ گلاب کے باوجود اسی تقریب میں اداکارہ نے بہترین سٹائل آئیکن کی ٹرافی بھی جیت لی ،سیاہ گاﺅن پربنا گلاب بہت بڑا اور ٹریل بہت لمبی تھی، پھول منہ کو لگ رہاتھا،یہ تصویرسامنے آنے کے بعد مداحوں نے دپیکاسے کام چھوڑدینے کامطالبہ کردیا۔


اس ہنگامے میں شلینا نے بھی انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئرکرکے انٹری دید ی اور ساتھ ہی دپیکا کیلئے اپنی پسند کا اظہارکیاجس پر کچھ لوگوں نے اسے دپیکا کی خوبصورتی کوتباہ کرنے کا ذمہ دارٹھہرایا۔

مزید :

تفریح -