اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30پیسے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30پیسے کا اضافہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 107روپے 25پیسے ہو گئی ہے ۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 30پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 106روپے 70پیسے جبکہ قیمت فروخت 107روپے 25پیسے ہو گئی ہے ۔ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی اور اس کی قیمت خرید 104روپے 45پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 65پیسے کی سطح پر مستحکم ہے ۔

مزید :

بزنس -