چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے مری چوک سے ملنے والے شاہراہ کو عبدالستارایدھی کے نام سے منسوب کر دیا

چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے مری چوک سے ملنے والے شاہراہ کو عبدالستارایدھی کے نام ...
چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے مری چوک سے ملنے والے شاہراہ کو عبدالستارایدھی کے نام سے منسوب کر دیا

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے راولپنڈی میں ایک شاہراہ کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کر دیا ۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ نے راولپنڈی میں مری چوک سے ملنے والی شاہراہ کو مرحوم سماجی رہنما ”عبدالستار ایدھی“ کے نام سے وابستہ کر دیا ہے ۔ شاہراہ پر عبدالستار ایدھی کے نام کا بورڈ بھی آویزاں کر دیا گیا ہے ۔

پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی جھوٹی سیاست کا جنازہ سپریم کورٹ سے نکلے گا : عابد شیر علی

ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ میں نائب صدر راجہ عرفان امتیاز کی زیر سربراہی اجلاس ہوا جس میںشاہراہ کو مرحوم سماجی رہنما کے نام سے منسوب کرنے اور تعمیر نو کرنے کی منظوری دی گئی ۔

مزید :

راولپنڈی -