کوہاٹ : بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشت گردی قاری عبید گرفتار

کوہاٹ : بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشت گردی قاری عبید گرفتار
کوہاٹ : بم دھماکوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا دہشت گردی قاری عبید گرفتار

  

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک ) قانون نافذکرنے والے اداروں نے کوہاٹ سے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتارکر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قانون نافذکرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بم دھماکوں میں ملوث دہشت گرد قاری عبید کو حراست میں لے لیا جس کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

ملزم پولیس اور دیگر اداروں کو مطلوب تھا جس پر خیبر پخونخوا سمیت دیگر علاقوں میںہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں میں معاونت کے الزامات ہیں ۔

مزید :

کوہاٹ -