پانی 120 روپے بل کے عوض مہیا کیا جا رہا ہے، مفت پانی کی سپلائی اجتماعی خودکشی ہے: خواجہ آصف

پانی 120 روپے بل کے عوض مہیا کیا جا رہا ہے، مفت پانی کی سپلائی اجتماعی خودکشی ...
پانی 120 روپے بل کے عوض مہیا کیا جا رہا ہے، مفت پانی کی سپلائی اجتماعی خودکشی ہے: خواجہ آصف

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا کہ پانی 120 روپے بل کے عوض مہیا کیا جا رہا ہے، مفت پانی کی سپلائی اجتماعی خودکشی ہے۔

”کمیشن بنائیں یا ہم خود فیصلہ دیں “سپریم کورٹ نے وکلاءکو اپنے موکلین سے جواب لینے کی ہدایت کے بعدپاناما کیس کی سماعت 9دسمبر تک ملتوی کردی

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پانی 120روپے کے بل کے عوض مہیا کیا جا رہا ہے اور مفت پانی کی سپلائی اجتماعی خودکشی ہے، زراعت میں پانی کے استعمال کا طریقہ کار درست کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پانی پر عالمی کانفرنس بلانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔

”سوچ رہا ہوں اپنے پیسے بھی شریف خاندان کو دے دوں تاکہ ڈبل ہو جائیں “: شیخ رشید

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو یہ اقدام جنگ ہو گا۔ سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

مزید :

قومی -