’گڑنالوں عشق مٹھا‘کوہلی اور انوشکاشرماکی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی

’گڑنالوں عشق مٹھا‘کوہلی اور انوشکاشرماکی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی
’گڑنالوں عشق مٹھا‘کوہلی اور انوشکاشرماکی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دونوں کے درمیان بریک اپ ہونے کے بعد ایک تقریب میں ’گڑنالوں عشق مٹھا‘ گانے پر کوہلی اور انوشکاشرما کے رقص پر مبنی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔
30نومبر کو بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی شادی ہوئی تھی لیکن آئے روز کچھ نہ کچھ نیا سامنے آرہاہے ، پہلے سابق کرکٹر ظہیر خان کی شادی کی خبرآئی تو اب سابق پریمی جوڑے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اوراداکارہ انوشکاشرما کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ، نئے نویلے جوڑے کیلئے بلاشبہ وہ ایک اہم دن تھا لیکن اس حقیقت کو بھی جھٹلایانہیں جاسکتا کہ شرکاءکی توجہ کا مرکز کوہلی اور انوشکاشرما تھیں، انوشکا اور کوہلی کو ایک عرصے تک لوگ مستقبل کے میاں بیوی کے طورپر دیکھتے رہے۔ویڈیودیکھئے ۔


Anushka-Virat Dancing With Each Other On 'Gur... by dailypakistan

مزید :

کھیل -