وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواکے عوام کو صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے 7 ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواکے عوام کو صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے 7 ...
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخواکے عوام کو صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے 7 ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواکے عوام کو صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے 7 ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ریڈیو پاکستان کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواکے عوام کو صحت کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے چارسدہ ، ہری پوری ، بٹہ گرام ، ہنگو ، چترال ، کاغان اور گڑھی حبیب اللہ میں ہسپتال تعمیر کئے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق ان ہسپتالوں میں تقریباً ایک ہزار بستروں کی گنجائش ہو گی۔ہسپتالوں کی تعمیر کے لئے خیبرپختونخواء کی حکومت سے اراضی فراہم کرنے کو کہا گیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -