جنید جمشید کا خلا کبھی پُر نہیں ہوسکتا: روبینہ سلہری

جنید جمشید کا خلا کبھی پُر نہیں ہوسکتا: روبینہ سلہری
جنید جمشید کا خلا کبھی پُر نہیں ہوسکتا: روبینہ سلہری

  

لاہور (پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سینئر نائب صدر روبینہ سلہری کا کہنا ہے کہ جنید جمشید کا خلا کبھی پُر نہیں ہوسکے گا، جنید جمشید جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں وہ مجھے بہنوں کی طرح مانتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کو پرانے طیاروں کو فوراً گراﺅنڈ کردینا چاہیے تاکہ ایسے المناک حادثات پیش نہ آئیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

لاہور -