پی کے 661میں 2چینی اورایک برطانوی شہری بھی سوار تھے

پی کے 661میں 2چینی اورایک برطانوی شہری بھی سوار تھے
پی کے 661میں 2چینی اورایک برطانوی شہری بھی سوار تھے

  

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی کے 661میں 2چینی اورایک برطانوی شہری بھی سوار تھے۔

دنیا نیوز کے مطابق پی آئی اے نے حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے پی کے 661میں سوار افراد کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ ان میں تین غیر ملکی مسافر بھی سوار تھے ان میں 2چینی جن میں سے ایک کا نام چینگ ہان تھا ،ایک برطانوی شہری کیسلر بھی سوار تھے۔

پاکستان میں فضائی حادثات کی تاریخ، اب تک 37طیارے تباہ ، 745افراد شہید ہوچکے ہیں

مزید :

ایبٹ آباد -