لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی،لیفٹیننٹ جنرل غیورمحمود ملٹری سیکرٹری تعینات،پاک آرمی کے اہم عہدوں میں تبدیلیاں

لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی،لیفٹیننٹ جنرل غیورمحمود ملٹری ...
لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی،لیفٹیننٹ جنرل غیورمحمود ملٹری سیکرٹری تعینات،پاک آرمی کے اہم عہدوں میں تبدیلیاں

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موجودہ حالات میں سب سے اہم کور کمانڈر کو تبدیل کرتے ہوئے  لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا  کو نیا کور کمانڈر کراچی تعینات کردیاہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیورمحمود کو ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔

ہیلری پھر ناکام، ٹائم میگزین نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کو سال کی متاثر کن شخصیت قرار دے دیا

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود تعیناتی سے پہلے جی ایچ کیو میں چیف آف لاجسٹک سٹاف تعینات تھے اورلیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزااس سے قبل ملٹری سیکرٹری کے فرائض انجام دےرہے تھے۔آرمی چیف کی جانب سے دونوں عہدوں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

مزید :

راولپنڈی -