شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک
شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی کی جانب سے شیخوپورہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں4افرادکو ہلاک کردیا گیا ہے۔

طیارہ حادثے میں شہید ہونیوالے افراد کے ورثا کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: آرمی چیف

تفصیلات کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکرجھنگوی سے تھاجبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا تے ہوئے فرارہو گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی پناہ گاہ سے 3کلو بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز، جدید ڈیوائسزاوراسلحہ برآمد کیا گیاہے۔

مزید :

شیخوپورہ -