پائلٹ ایسوسی ایشن (پالپا)نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

پائلٹ ایسوسی ایشن (پالپا)نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
پائلٹ ایسوسی ایشن (پالپا)نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پائلٹ ایسوسی ایشن (پالپا)نے طیارہ حادثے پر  حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پالپا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عالمی سطح کی تحقیقات کے لئے ملک میں ماہرین موجود ہیں ،پالپا حادثے کی تحقیقات میں کردارادا کرے گی ۔

مزید :

کراچی -