عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشیوں پر پریشان ،بابر اعوان سے ایسی بات کہہ دی کہ نوازشریف کی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشیوں پر پریشان ،بابر اعوان سے ایسی بات ...
عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشیوں پر پریشان ،بابر اعوان سے ایسی بات کہہ دی کہ نوازشریف کی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان انسداددہشتگردی عدالت میں پیشیوں پر پریشان ہو گئے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف پارلیمنٹ ، پی ٹی وی ،ایس ایس پی تشدداور کارسرکار میں مداخلت کیسز میں چوتھی بار انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے اور مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات کو چیلنج کردیا، جس پر عدالت نے انہیں دوبارہ 11 دسمبر کو طلب کر لیا،پیشی کے بعد بابر اعوان سے مکالمہ کے دوران عمران خان نے کہا کہ میں سمجھاتھاآج آخری پیشی ہے، اب پھرآناپڑے گا،جس پر بابراعوان نے مسکراکرعمران خان کوگاڑی میں بٹھادیا۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -