آئی سی سی ممبران کاپیسے کی وجہ سے بھارت کی طرف جھکاو ہے:احسان مانی

آئی سی سی ممبران کاپیسے کی وجہ سے بھارت کی طرف جھکاو ہے:احسان مانی
آئی سی سی ممبران کاپیسے کی وجہ سے بھارت کی طرف جھکاو ہے:احسان مانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سربراہ آئی سی سی احسان مانی کا کہنا ہے کہ یہ تاثردرست ہے ا س وقت آئی سی سی میں بھارت کااثرزیادہ ہے آئی سی سی ممبران کاپیسے کی وجہ سے بھارت کی طرف جھکاوہے۔

دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم کومحمد حفیظ کی ضرورت ہوگی،وہ باولنگ نہ بھی کریں بیٹنگ میں اپنا کارکردگی دکھاسکتے ہیں:مصباح الحق
کراچی میں سابق سربراہ آئی سی سی احسان مانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئی سی سی انٹرنیشل کرکٹ کی یکساں تقسیم کویقینی بنائے فیوچر ٹورپروگرام آئی سی سی خود طے کرے،نئے ماڈل سے چھوٹی ٹیموں کو نقصان ہوگا۔احسان مانی کہتے ہیں کہ آئی سی سی میں بھارت کا پیسے کی وجہ سے جھکاﺅ ہے ۔
واضح رہے کہ احسان مانی کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ہوم اور اوے   سیریز نہ کھیلنے کے باعث آئی سی سی میں معاوضہ طلب کرنے کے کیس کی تیاریوں میں ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

کھیل -