ترک خاتون اول نے نریندرا مودی کو پوری دنیا کے سامنے شرمندہ کر دیا، مودی نے جیسے ہی ان کی جانب دیکھا تو ایسا کیا کام کر دیا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ترک خاتون اول نے نریندرا مودی کو پوری دنیا کے سامنے شرمندہ کر دیا، مودی نے ...
ترک خاتون اول نے نریندرا مودی کو پوری دنیا کے سامنے شرمندہ کر دیا، مودی نے جیسے ہی ان کی جانب دیکھا تو ایسا کیا کام کر دیا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیونس آئرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترک خاتون اول نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیساتھ ایسا سلوک کر دیا کہ وہ پوری دنیا میں شرمندہ ہو گئے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
یہ واقعہ ارجنٹائن میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں پیش آیا جہاں ترک خاتون اول اور نریندرا مودی کا آمنا سامنا ہو گیا۔ ترک خاتون اول اور نریندرا مودی ایک ساتھ ہی کھڑے تھے مگر جیسے ہی ترک خاتون اول نے دیکھا کہ بھارتی وزیراعظم ان کی جانب دیکھ رہے ہیں تو انہوں نے اپنا منہ ہی پھیر لیا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پر نظر پڑتے ہی ترک خاتون اول نے اپنا چہرہ دوسری طرف کر لیا اور دوبارہ مڑ کر نریندرا مودی کی طرف نہیں دیکھا۔ مودی نے بھی ترک خاتون اول کی جانب سے نظرانداز کئے جانے کو بھانپ لیا اور اپنی شرمندگی چھپانے کیلئے ادھر ادھر دیکھنے میں مصروف ہو گئے تاہم ان کے چہرے کے تاثرات تمام کہانی صاف بیان کر رہے تھے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -