مین بلیوارڈ میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلافکارروائی

مین بلیوارڈ میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلافکارروائی

لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے) ضلعی انتظامیہ نے مین بلیوارڈ پر غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ کیخلاف کارروائی کی۔کاروائی اے سی ماڈل ٹاؤن مظہر علی نے کی۔ اے سی ماڈل ٹاؤن نے مین بلیووارڈ پر غیر قانونی پارکنگ پر کارروائی کرتے ہوئے ظفر اقبال نامی شخص کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1