واسا سی بی اے الیکشن میں پھول یونین کامیاب ہو گی،رانا وقاص،آصف مقبول

واسا سی بی اے الیکشن میں پھول یونین کامیاب ہو گی،رانا وقاص،آصف مقبول

لاہور(سٹی رپورٹر) واسا سی بی اے یونین کے الیکشن میں رانا وقاص،آصف مقبول،فیاض عباسی،میاں ندیم،فیصل نسیم،اسلام واحد،ملک یونس ، چودھری ذ وا لفقار علی،رانا عثمان،رانا کاشف،فرحان،آصف رزاق ، شاہ زیب،رانا غلام مظفر،رانا ساجد و دیگر نے پھول یونین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پھول یونین کے صدر سعید احمد خان،نائب صدر جاوید کھوکھر، رانا اشفاق ، افضال،محبوب علی،رانا اقبال،شبیر بھولا گجر ، رفیق بٹ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ12دسمبر کے انتخابات میں پھول یونین کی فتح ہو گی

مزید : میٹروپولیٹن 1