ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طلبہ زخمی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طلبہ زخمی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا منان خان نے نارووال میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طلبہ کے زخمی ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔

،ڈاکوں نے کوٹ نیناں ضلع ناروال کے مین بازار میں ڈکیتی کے بعد ہوائی فائرنگ کی۔فائرنگ کی زد میں آکر طلبہ اور راہ گیر زخمی ہو گئے ۔پولیس کو کال کی گئی لیک پولیس حسب روایت تاخیر سے پہنچی ۔کیا پولیس اس حوالے سے مزید کوئی کارروائی کی ہے اور کیا پولیس نے کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی ہے اس کی مکمل تفصیل سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

نوٹس

مزید : میٹروپولیٹن 1