نابینا افراد کا روزگار کی فراہمی کے لئے میٹرو ٹریک پر دھرنا

نابینا افراد کا روزگار کی فراہمی کے لئے میٹرو ٹریک پر دھرنا

لاہور(لیڈی رپورٹر)نابینا افراد مطالبات کے حق میں پھر سڑکوں پر آگئے، نابینا افراد نے گز شتہ روز کلمہ چوک پر میٹرو بس ٹریک بند کر دیا، اس مو قع پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں روزگار نہیں دیا جا رہا، انہوں کہا انہیں حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے، تبدیلی سرکار نے کہا تھا انہیں روزگار دیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1