وزیر سیاحت کی وینٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی میں شرکت،شرکاء کو الوداع کیا
لاہور(لیڈی رپورٹر)وزیر سیاحت راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے وینٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی کے شرکاء کو الوداع کیا۔منگل کو گورنر ہاؤس لاہور پہنچنے والی ریلی اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئی ریلی میں شامل کلاسک گاڑیاں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔وینٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی کا آخری پڑاؤ پشاور میں ہو گا۔
ا
س موقع پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہاس قسم کے اقدامات سے پاکستان میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔
،وزیر سیاحت راجہ یاسر ہمایوں حکومت پنجاب صوبہ میں سیاحت کے فروغ کے لئے سیاحتی پالیسی مرتب کر رہی ہے۔وزیر سیاحت سیاحتی مقامات کی حفاظت کے لئے قانون سازی کی جائے گی۔صوبائی وزیرقدرتی حسن کو محفوظ رکھنے کے لئے عمارتوں کی تعمیر سے متعلق بھی پالیسی مرتب کی جا رہی ہے۔وزیر سیاحتبین الاقوامی سیاحوں کو مدعو کرنے کے لئے ایگری ٹورازم ، مذہبی سیاحت اور مہماتی سیاحت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔صوبائی وزیرپنجاب میں موسم کے اعتبار سے پھلوں کے فیسٹیولز کا انعقاد کیا جائے گا۔