پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسزکا سیمینار آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسزکا سیمینار آج ہوگا

لاہور ( لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام سنٹر فار ہیلتھ اینڈ جینڈر ایکویلٹی (چینج) کے اشتراک سے امن کے سفیروں کے موضوع پر افتتاحی سیمینار بروز جمعہ (آج) صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگا۔ سیمینار میں وزیر مملکت برائے کلائیمیٹ چینج مس زرتاج گل وزیر خان ودیگر شرکت کرینگے۔بطور چیف گیسٹ شرکت کریں گی۔ سیمینار میں وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹائن ،وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمدا ختر،دانشور و کلچرل ایکسپرٹ شکیل جاذب و دیگر بھی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4