آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور(ا ین این آئی) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 22800کیوسک اور اخرج 35000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 4300 کیوسک اور اخراج4300 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد6400کیوسک اور اخراج 28000 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد7800کیوسک اور اخراج 4000 کیوسک رہا۔جناح بیراج میں آمد59800کیوسک اور اخراج 55800کیوسک،چشمہ میں آمد 46300 کیوسک اوراخراج 35000کیوسک، تونسہ میں آمد 46200کیوسک اور اخراج42000کیوسک رہا۔

، پنجند بیراج میں آمد3700کیوسک اور اخراج صفر

کیوسک،گدو میں آمد 41700کیوسک اور اخراج 35100 کیوسک، سکھر میں آمد30200 کیوسک اور اخراج5500 اور کوٹری بیراج میں آمد4800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1425.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.687 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1129.25 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.046 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس