صوبہ بھر کی یونین کونسلوں میں تعینات سیکر ٹریوں کاسروس ریکارڈ تین دن میں طلب
ملتان (سپیشل رپورٹر )ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان نے صوبہ بھر کی یونین کونسلوں میں تعینات سیکرٹریز کاسروس(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
ریکارڈ طلب تین دن کے اندر فراہم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اس ضمن میں ملتان سمیت ڈویڑن بھر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسٹنٹ ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تین دن قبل ڈی جی لوکل گورنمنٹ پنجاب کی سربراہی میں صوبہ بھر کے ڈویڑنل ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں سیکرٹریز کی تعیناتی اور تنخواہوں اور سروس ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔
احکامات