نشتر کیلئے 6 ارب کی ڈیمانڈ 4 ارب جاری ‘ ادویات کا بدستور بحران

نشتر کیلئے 6 ارب کی ڈیمانڈ 4 ارب جاری ‘ ادویات کا بدستور بحران

ملتان ( وقائع نگار )نشتر میڈیکل یونیورسٹی وہسپتال ملتان کے لئے مالی سال 19_2018 کے لئے 6 ارب 4 کروڑ روپے کے(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

ڈیمانڈ کئے گئے بجٹ کے مقابلے میں صرف 4 ارب 97 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔اور دسمبر 2018 تک 3 ارب 84 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ایک ارب روپے ادویات کے لیے مختص کئے گئے ہیں جسمیں سے 50 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔اور تاحال نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کو مالی ،ادویات کے بحران کا سامنا ہے ۔

بحران

مزید : ملتان صفحہ آخر