میونسپل کمیٹی ٹیم پر حملہ کرنے ‘ ریکارڈ چھیننے ‘ سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر 10 افراد کیخلاف مقدمہ

میونسپل کمیٹی ٹیم پر حملہ کرنے ‘ ریکارڈ چھیننے ‘ سنگین نتائج کی دھمکیاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)میونسپل کمیٹی کی ٹیم پر حملہ کرنے سرکاری ریکارڈ چھیننے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد امتیاز احمد نے تھانہ سٹی شجاع آباد میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ناجائز تجاوزات کے سلسلہ میں قصبہ شجاع آباد کے بازار میں موجود تھے جہاں پر شہباز نامی ایک شخص کے الیکٹرک سٹور کو جرمانہ کیا تو شہباز اور اس کے 10 نامعلوم ساتھیوں نے سرکاری ٹیم کو گھیرے میں لے کر سرکاری ریکارڈ چھین کر رسید بکیں پھاڑ ڈالیں اور ہمیں زدوں کو کر کے اسلحہ کے زور پر یرغمال بنالیا۔
مقدمہ درج