پاکستان بھر میں قومی ووٹرز ڈے آج منایاجائیگا

پاکستان بھر میں قومی ووٹرز ڈے آج منایاجائیگا

احمدپورشرقیہ (سٹی رپورٹر ) آج پاکستان بھر میں ’’ قومی ووٹرز ڈے ‘‘ منایا جا ئے گا۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

زیر اہتمام آج سات دسمبر 2018 کو پاکستان بھرمیں قومی ووٹرز ڈے منایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن اور مختلف این جی اوز کے زیراہتمام آگاہی سیمینار ز منعقد کئے جائیں گے۔

ووٹرز ڈے

مزید : ملتان صفحہ آخر