نبی کریم ؐ کی مداح سرائی کا شرف حاصل کرنیوالے خوش نصیب ہیں ‘ ندیم قریشی

نبی کریم ؐ کی مداح سرائی کا شرف حاصل کرنیوالے خوش نصیب ہیں ‘ ندیم قریشی

ملتان( سٹاف رپورٹر، نیوز رپورٹر)ممبرسینڈیکیٹ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان و رکن صوبائی اسمبلی محمد ندیم قریشی نے کہا ہے کہ آنحضرت محمدؐ کی شان اللہ تعالیٰ نے قرآنِ پاک میں بیان فرمائی اورارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اور فرشتے آپؐ پر درودِ سلام بھیجتے ہیں۔ اس لیے اے ایمان والو! تم بھی آپؐ پر درودو سلام (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر