سب انجینئرز کی ترقی کیلئے سروس ریکارڈطلب

سب انجینئرز کی ترقی کیلئے سروس ریکارڈطلب

ملتان (سپیشل رپورٹر )پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ میں تعینات سب انجینئرز کی ترقی کیلئے سروس(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ریکارڈ مانگ لیا ہے ، سب انجینئرز کی اے سی ا?ر، انکوائری، ا?ڈٹ پیرا اور سزا سے متعلق بھی سرٹیفکیٹ مانگا گیا ہے ، پنجاب حکومت کی جانب سے تمام ڈویڑنل ڈائریکٹرز کو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ تین دن کے اندر تمام تعلیمی اسناد کی تصدیق کروائی جائے اور رپورٹ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کو بھیجا جائے۔

سروس ریکارڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر