ڈیرہ ،بنوں اڈہ کے قریب 35سالہ شخص کی لاش برآمد

ڈیرہ ،بنوں اڈہ کے قریب 35سالہ شخص کی لاش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)بنوں اڈہ کے قریب 35کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں 35سالہ محمدعامربلوچ ولد فلک شیرسکنہ لاڑ کی لاش بنوں اڈہ کے قریب پڑی ہوئی پولیس کو ملی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق عامر بلوچ کی موت زیادہ نشہ کرنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر