ڈاکٹرقاسم منصور جلالی کو کو ڈائیریکٹر ORICکا چارج دے دیا گیا

ڈاکٹرقاسم منصور جلالی کو کو ڈائیریکٹر ORICکا چارج دے دیا گیا

پشاور( سٹی رپورٹر)اسلامیہ کالج پشاور کے ڈاکٹرقاسم منصور جلالی کو کو ڈائیریکٹر ORICکا چارج دے دیا گیا۔اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد نے ڈاکٹرقاسم منصور جلالی کو کو ڈائیریکٹر ORIC تعینات کر دیا۔ موصوف کا تعیناتی کا نوٹیفیکیشن اسلامیہ کالج پشاور کے رجسٹرار نے کیا ۔ڈاکٹر قاسم منصور نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر