گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کل ملتان آئینگے

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کل ملتان آئینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سپیشل رپورٹر) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور ملتان کے نجی کالج میں کل بروز ہفتہ8 دسمبر2018ء کو سالانہ پرائز ڈسٹربیوشن اور (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ویلکم پارٹی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ پرائز سٹربیوشن کی تقریب متی تل روڈ بمقام رائل آرچرڈ میں منعقد ہوگی۔
ملتان آمد