بہاولپور ‘ قتل کے مقدمہ میں مجرم کو عمر قید ‘ جرمانہ کی سزا

بہاولپور ‘ قتل کے مقدمہ میں مجرم کو عمر قید ‘ جرمانہ کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاول پور چوہدری محمدطارق جاوید نے مقدمہ قتل کے مجرم محمد افتخار ولد عاشق حسین(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کو ایف آئی آر نمبر 277/2016زیر دفعہ 302/148/149کو قتل عمد کے جرم میں عمر قید اور مقتول کے ورثاء کو 50ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 6ماہ سزا بھگتنا ہو گی۔ پولیس اسٹیشن مسافر خانہ بہاول پور کی ایف آئی آر نمبر 277/2016کے مطابق 14دسمبر 2016ء کومجرم محمد افتخار نے محمد حمزہ کو قتل کر دیا تھا۔
عمر قید