پاکستان کی چار بہا میں کار بم حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی چار بہا میں کار بم حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان نے ایرانی شہر چار بہا میں دہشتگردوں کے کار بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے چاربہا کار بم حملے میں تین معصوم شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔

مذمت

مزید : پشاورصفحہ آخر