چارسدہ ،این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنیوالوں کی پہلی فہرست آویزاں

چارسدہ ،این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنیوالوں کی پہلی فہرست آویزاں

چارسدہ(بیورو رپورٹ)محکمہ تعلیم چارسدہ کی جانب سے مختلف کیڈز پر تعیناتی کے لئے این ٹی ایس ٹسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی پہلی فہر ست آویزاں کر دی ہے تمام امیدوار پانچ دنوں کے اندر کامیاب امیدوراوں پر اپنے اعتراض تحریری طور پر جمع کر اسکتے ہیں ،ا س حوالے سے محکمہ تعلیم کے دفتر سے جار ی اعلامیہ کے مطابق سال 2018کے لئے چارسدہ کے مختلف سکولوں میں پی ایس ٹی ۔پی ای ٹی ،ڈی ایم ،ٹی ٹی ،اے ٹی اور سی ٹی کے پوسٹوں کے لئے ٹسٹ اور انٹرویوں پاس کرنیوا لے کامیاب ہونے والے امیدواروں کی پہلی فہر ست گورنمنٹ ہائی بابڑہ میں آویزان کر دی گئی ہیں ، اعلامیہ کے مطابق تمام کامیاب امیدواروں پر کسی قسم کے اعتراضات پانچ روز کے اندر ادا دفتری اوقات میں ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفس میں جمع کر ائے جا سکتے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر