اسلامیہ کالج پشاو ر میں عالمی یوم ایڈز ،7 دسمبر کو سیمینار ہوگی

اسلامیہ کالج پشاو ر میں عالمی یوم ایڈز ،7 دسمبر کو سیمینار ہوگی

بلپشاور( سٹی رپورٹر)اسلامیہ کالج پشاور میں عالمی یوم ایڈز کے سلسلے میں ایچ ۔آئی۔وی ،بلڈ ٹیسٹ کے حوالے سے سمینار سات دسمبر کو منعقد ہو رہا ہے۔یہ سمینار اسلامیہ کالج پشاور کے روس کیپل ہال میں محکمہ صحت صوبہ خیبر پختونخوا کے اشتراک سے ہو رہا ہے۔سمینار میں اسلامیہ کالج کے ڈین پرو فیسر ڈاکٹر سریر بادشاہ کے علاوہ دیگر فیکلٹی ممبران اور طلباء کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

Back to Conversion Tool

مزید : پشاورصفحہ آخر