شہبازشر یف نے جوڈیشل ریمانڈکا فیصلہ ہوتے ہی حمزہ شہباز کو گلے لگایا

شہبازشر یف نے جوڈیشل ریمانڈکا فیصلہ ہوتے ہی حمزہ شہباز کو گلے لگایا

لاہور(آئی این پی) احتساب عدالت لاہور میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشر یف نے نیب کا ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ ہوتے ہی حمزہ شہباز کو گلے لگایا اور اللہ تعالیٰ کا شکر اداکرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نیب نے احتساب عدالت میں شہبازشریف کے 15 روزہ ریمانڈ کی استدعاکی جس کی شہبازشریف کے وکیل نے مخالفت کی ۔ عدالت نے نیب کی درخواست مسترد کردیا تو شہبازشریف نے فیصلہ سن کر اللہ کا شکرادا کیا اور حمزہ شہباز کو گلے لگایا شہبازشریف نے فیصلہ آنے کے بعد کچھ دیر وکلااور حمزہ شہباز کے ساتھ مشاورت بھی کی ہے ۔

گلے لگایا

مزید : صفحہ اول