تحریک انصاف نے اسمبلی کی ہر روایت کو توڑنا معمول بنا لیا

تحریک انصاف نے اسمبلی کی ہر روایت کو توڑنا معمول بنا لیا

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں میں اپوزیشن لیڈر ز کو ہی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنایا جاتا رہا ہے مگرتحریک انصاف نے اسمبلی کی ہر روایت کو توڑنا معمول بنا لیا ۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ جب ہم نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ پیپلز پارٹی کو دی تو اس وقت اسمبلی میں تحریک انصاف موجود تھی لہٰذا پی ٹی آئی میاں شہباز شریف کو ہی چیئرمین مقرر کرے ۔

احسن اقبال

مزید : صفحہ اول