پیپلز پارٹی کسی فر د نہیں اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین بنوانا چاہتی ہے

پیپلز پارٹی کسی فر د نہیں اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین بنوانا چاہتی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی فر د کو نہیں بلکہ اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنوانا چاہتی ہے اور اگر مسلم لیگ (ن) ایاز صادق کو اپوزیشن لیڈر بنا دیتی ہے تو پھر انہیں چیئرمین بنا دیا جائے۔ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے چودھری منظور نے کہا کہ جس طرح پیپلز پارٹی نے اپنی حکومت میں اپوزیشن لیڈر چودھری نثار کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنایا تھا اسی طرح پی ٹی آئی بھی موجودہ اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین بنا دے ۔
چودھری منظور احمد

مزید :

صفحہ اول -