مسلم لیگ (ن) کوحکومتی پیشکش مان کر ڈیڈ لاک ختم کردینا چاہئے

مسلم لیگ (ن) کوحکومتی پیشکش مان کر ڈیڈ لاک ختم کردینا چاہئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ اگر سر دار ایا ز صادق کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین مقرر کرنے سے ڈیڈ لاک ختم ہو سکتا ہے تومسلم لیگ (ن) کوراضی ہوجاناچاہئے ۔ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرید پراچہ نے کہا کہ البتہ یہ ضروری ہے کہ اس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن جماعت میں سے ہونا چاہئے ۔
فرید پراچہ

مزید :

صفحہ اول -