چیئرمین پی اے سی پرڈیڈ لاک کی وجہ پی ٹی آئی کا تعصبانہ رویہ ہے
اے این پی کے مرکزی رہنما سینٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس چیئرمین شپ پرڈیڈ لاک کی وجہ پی ٹی آئی کا تعصبانہ رویہ ہے،اگر پی ٹی آئی ضد اور ہٹ دھرمی کو چھوڑ دے تو یہ عہدہ مکمل ہو سکتا ہے ۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی کہہ چکے ہیں کہ اپوزیشن لیڈر کو ہی یہ عہدہ ملنا چاہئے۔
زاہد خان