طیب اردوان کی اہلیہ نے مودی کو نظر انداز کر دیا ،ویڈیو وائرل

طیب اردوان کی اہلیہ نے مودی کو نظر انداز کر دیا ،ویڈیو وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیونس آئرس(آئی این پی)ارجنٹائن میں جی20اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان کی اہلیہ ایمن اردوان کی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اجلاس کے دوران فوٹو سیشن کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اورترک خاتون اول ایمن اردوان ساتھ کھڑے ہیں تاہم جیسے ہی بھارتی وزیر اعظم نے ایمن اردوان کی طرف دیکھا ترک خاتون اول نے فورا اپنا رخ دوسری طرف موڑکر مودی کو مکمل طور پر نظر انداز کیا۔ترک خاتون اول کی جانب سے اپنی بے عزتی کیے جانے پر مودی کا چہرہ دیکھنے والا تھا۔ایمن اردگان نے تو مودی کو نظر انداز کردیا لیکن یہ منظر کیمرے کی آنکھ سے نہ چھپ سکا ۔
مودی

مزید :

صفحہ اول -