شہزاد بٹ کا پروفیشنل گروپ ، زبیر اے شیخ کا الخدمت گروپ کے اعزاز میں عشائیہ

شہزاد بٹ کا پروفیشنل گروپ ، زبیر اے شیخ کا الخدمت گروپ کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے فیز4کے اسٹیٹ زون کے چیف ایگزیکٹو شہزاد بٹ کا پروفیشنل گروپ ،آر اے اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو زبیر اے شیخ ڈی ایچ اے فیز1میں الخدمت گروپ کے اعزازمیں عشائیہ،رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ ڈیلرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی،پروفیشنل گروپ کے فیز4میں ہونے والی کارنر میٹنگ میں چےئرمین چوہان گروپ یوسف چوہان،پروفیشنل گروپ کے چےئرمین میجر رفیق حسرت ،اسٹیٹ زون کے چیف ایگزیکٹو شہزاد بٹ ،پروفیشنل گروپ کے صدارتی امیدوار ڈاکٹر خالد محمود چودھری ،سیکرٹری محمد آصف اعوان اور دیگر کا خطاب،گزشتہ3سالہ کارکردگی ہمارا کریڈٹ ہے ووٹ ہمارا حق ہے پروفیشنل گروپ کے قائدین کا خطاب ،فیز1میں آر اے اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو زبیر اے شیخ کی میزبانی میں منعقد کی گئی کارنر میٹنگ سے میاں طلعت احمد،عامر عظمت شیخ،مون ملک،زبیر اے شیخ اور دیگر کا خطاب،الخدمت گروپ نے 15دسمبر کو پراپرٹی کے بحران کے حل کا دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ 3سال سے کاروبار کو تباہ کرنے والوں سے نجات کا دن ہے ۔

مزید : صفحہ آخر