ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا

ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج ( جمعہ) سے ہوگا۔ریلوے کی جانب سے 20ٹرینوں کی تمام کلاسوں کے کرایوں میں 7سے19فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر