تھر، غذائی قلت سے مزید دوبچے جاں بحق،تعداد 14ہوگئی

تھر، غذائی قلت سے مزید دوبچے جاں بحق،تعداد 14ہوگئی

تھرپارکر(آ ئی این پی)تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے،محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر میں غذائیت کی کمی سے مزید 2 بچوں کے انتقال سے رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 14ہوگئی ہے۔ذرائع کا بتاناہے کہ تھر میں غذائی قلت سے رواں برس انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 601 تک جا پہنچی ہے۔

مزید : صفحہ آخر