سرگودھا میں روزنامہ پاکستان کے بیوروچیف سجاد اکرم کے دادا کی رسم قل آج ادا کی جائیگی

سرگودھا میں روزنامہ پاکستان کے بیوروچیف سجاد اکرم کے دادا کی رسم قل آج ادا کی ...

سرگودھا(بیورورپورٹ)بیوروچیف روزنامہ پاکستان سجاد اکرم کے دادا،روزنامہ دنیا اوردنیا ٹی وی سرگودھا کے بیوروچیف اکرم عامر، بیوروچیف روزنامہ پنڈی ٹو ڈے محمد اصغر کے والدحاجی مقبول احمد علالت کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ سرگودھا کاٹن ملز کے گراؤنڈ میں پیر غلام رسول قاسمی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں ارکا ن اسمبلی،بیوروکریٹس،سول و ملٹری افسران و ملازمین، وکلاء ،ڈاکٹرز ، صحا فیوں سمیت تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کی، روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج 7دسمبر کو صبح دس بجے متذکرہ گراؤنڈ میں ہو گی۔

رسم قل

مزید : صفحہ آخر