ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال ...

اسلام آباد (آ ئی این پی)قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قائم مقام سپیکر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کانفرنس میں شرکت کے لئے تین روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں،ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری قائم مقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے۔

ڈپٹی سپیکر

مزید : صفحہ آخر