شہباز شریف کی عدالت پیشی، خاتون وکیل کی لیڈی پولیس اہلکار پرتھپڑوں کی بارش

شہباز شریف کی عدالت پیشی، خاتون وکیل کی لیڈی پولیس اہلکار پرتھپڑوں کی بارش

لاہور(کر ائم رپورٹر) ) عدالت میں کیوں نہیں جانے دے رہے، لیگی خاتون وکیل پولیس اہلکاروں کے گلے پڑگئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزشہبازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر لیگی خاتون وکیل کو خواتین پولیس اہلکاروں نے روکا تو خاتون وکیل لیڈی پولیس اہلکاروں سے گتھم گتھا ہو گئی اس موقع پر خاتون وکیل نے پولیس اہلکار پر تھپڑوں کی بوچھاڑ کر دی، بعد ازاں پولیس اہلکاروں نے مداخلت کر کے لڑائی ختم کروائی۔

مزید : صفحہ آخر