ڈی جی خان ، پنجاب رینجرزکی کارروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک دوسرا زخمی

ڈی جی خان ، پنجاب رینجرزکی کارروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک دوسرا زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


روالپنڈی (جنرل رپورٹر) پنجاب رینجرز نے ڈی جی خان میں کارروائی کرکے ایک دہشتگرد کوہلاک دوسرے کوزخمی کردیا، دہشتگردوں کی فا ئرنگ سے کرنل اور ایک سپاہی زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی خان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے ایک دہشتگر د کوہلاک، ایک کوزخمی کردیا جبکہ کارروائی کرنیوالی پنجاب رینجرز کی ٹیم پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کرنل ایوب اور سپاہی ریحان زخمی ہوگئے۔
دہشتگرد ہلاک