اسامہ رضی کے والد کے ایصال ثواب کیلیے آج درس قرآن ہوگا
کراچی (پ ر)جماعت اسلامی کراچی کے دیرینہ رکن نائب امیرڈاکٹر اسامہ رضی کے والد کے ایصالِ ثواب کے لیے جمعرات 7نومبر بعد نماز عصر قرآن خوانی و درس قرآن ان کی رہائش گاہC۔20۔1 بلاک4 گلشن اقبال نزد ڈسکو بیکری پر ہوگا۔ درس قرآن جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن دیں گے، خواتین کے لیے بھی ڈاکٹر اسامہ رضی کی رہائش گاہ پر ہی انتظام کیا گیا ہے ۔